ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے ایک 18سال کی لڑکی کے 9ہزار سال پرانے ڈھانچے سے اسکا چہرہ بنا ڈالا،یہ کیسی دکھائی دیتی تھی،دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کی ایک غار سے سائنسدانوں کو کچھ عرصہ قبل 18سالہ لڑکی کا 9ہزار سال پرانا ڈھانچہ ملا تھا جس سے انہوں نے اب اس کا چہرہ بنا ڈالا ہے اور یہ لڑکی کیسی دکھائی دیتی ہے؟ دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے۔نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس لڑکی کا نام ایوگی (Avgi)تھا اور کسی نے آج سے لگ بھگ 9ہزار سال قبل آخری بار اس کا چہرہ دیکھا ہو گا جب یہ یونان میں

زندہ تھی۔ ا اب لوگ ایک بار پھر اس کا چہرہ دیکھ رہے ہیں۔“ایوگی کے ڈھانچے سے سائنسدانوں نے اس کی جو تصویر بنائی اس میں وہ خوبصورت اور تنومند خاتون دکھائی دے رہی ہے۔ اس کے چہرے کی ہڈیاں نسبتاً ابھری ہوئی، گھنی بھنویں اور ڈمپل والی ٹھوڑی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”ایوگی 7ہزار قبل مسیح کے زمانے میں یونان میں زندہ تھی۔۔واضح رہے کہ ایوگی کے معنی طلوع آفتاب یا زمانے کی شروعات کے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں نےاس کا یہ نام رکھا۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…