اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑیں، 1 لاکھ ڈالر انعام پائیں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کمپنی نے عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کیا ہے جس کے تحت ایک سال تک اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑنا ہوگا اور جیتنے والے کو 1 لاکھ امریکی ڈالر انعام میں دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سافٹ ڈرنک بنانے والی معروف امریکی کمپنی کے ’وٹامن واٹر‘ ذیلی ادارے نے… Continue 23reading اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑیں، 1 لاکھ ڈالر انعام پائیں