جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

48گھنٹوں میں مکان مکمل طور پر تعمیر حیرت انگیز ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف 48 گھنٹوں کے دوران ایک مکان مکمل طورپر تعمیر کرلیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انتہائی کم وقت میں مکان کی تعمیر کا یہ کارنامہ بلڈنگ ٹیکنالوجی اینڈ موٹی ویشن انی شی ایٹیو کی جانب سے انجام دیا گیا ۔ یہ اقدام ملک میں اعلیٰ معیار کی تیز رفتار تعمیرات کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کے وسائل اور قیمتی وقت کا تحفظ کرنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ مملکت میں ہائوسنگ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے

استعمال پرانحصار کرتے ہوئے روایتی تعمیراتی طریقوں سے جان چھڑانا ہے۔اڑتالیس گھنٹے میں مکان کی تعمیر کا کام کاٹیرا نامی ایک تعمیراتی فرام کی جانب سے کیا گیا۔ انتہائی کم وقت میں تعمیر کے بعد سعودی عرب کی اہم شخصیات نے اس کا وزٹ بھی کیا۔ گذشتہ روز سعودی عرب کے ہائوسنگ کے وزیر ماجد الحقیل، توانائی اور معدنی وسائل کے نائب وزیر انجینیر عبدالعزیز العبد الکریم، مقامی پیداواری کمیٹی اور اسپیشل سیکٹر کے چیئرمین فہد السکیت نے بھی مکان کا معائنہ کیا۔ا

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…