منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

سکاٹ لینڈ میں انوکھاواقعہ، مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نبراسکا(آئی این پی ) مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا،ٹی اسکاٹ ماراپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زندگی اور موت یقینی طور پر اللہ کریم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ جب چاہے موت سے زندگی کو اور زندگی سے موت کو پیدا فرماتا ہے

اور یہ وہ حقیقت ہے جسے دنیا روز ہی دیکھتی رہتی ہے۔قدرت کے کرشموں میں ایک نیا اضافہ اس وقت یہاں دیکھنے میں آیا جب یہاں رہنے والے ایک 61سالہ شہری ٹی اسکاٹ مار ایک دن اپنے گھر میں بے ہوش پائے گئے اور جب انہیں اسپتال پہنچایا گیا تو پتہ چلا کہ ان پر دل کا دورہ پڑا تھا اور جس کی تا ب نہ لاکر وہ بے ہوش ہوگئے تھے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے 4 بچوں کے باپ ٹی اسکاٹ کو دماغی طور پر مردہ قرار دیدیا اور یہ دل شکن انکشاف کیا کہ اسکاٹ اب کبھی صحتمند نہیں ہوسکے گا اسلئے اسکا علاج بیکار ہے۔ چند دن تک تو گھر والے اسے مصنوعی تنفس پر رکھے رہے مگر جب ڈاکٹروں نے اسے بے سود قرار دیا تو مصنوعی تنفس کے نظام سے بھی انہیں محروم کردیا گیا مگرقدرت ٹی اسکاٹ پر مہربان تھی اور عین اس وقت جب لوگ انہیں مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے لگے تو وہ اچانک بیدار ہوگئے اور اب وہ اپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اب یہ ثابت ہوا ہے کہ ان پر دل کا دورہ نہیں پڑا تھا بلکہ وہ ایک خاص کیفیت سے دوچار ہوئے تھے جسے طبی اصطلاح میں پوسٹیریئر کہا جاتا ہے۔ مردہ قرار دیکر تدفین کیلئے لیجانے والا شخص اچانک زندہ ہو گیا،ٹی اسکاٹ ماراپنے گھر میں ہیں اور پوری طرح سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زندگی اور موت یقینی طور پر اللہ کریم کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ جب چاہے موت سے زندگی کو اور زندگی سے موت کو پیدا فرماتا ہے اور یہ وہ حقیقت ہے جسے دنیا روز ہی دیکھتی رہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…