ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیئے جانے والا 95سالہ شخص آخری رسومات میں زندہ ہوگیا
راجھستان( آن لائن ) راجستھان سے تعلق رکھنے والے 95 سالہ بزرگ شہری کے اہل خانہ اس وقت ہکا بکا رہ گئے جب ڈاکٹر کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد وہ شخص اپنی آخری رسومات میں غسل کے وقت اٹھ کر بیٹھ گیا۔بھکتن والا کی دھانی کے رہائشی بڈھ رام سینے میں… Continue 23reading ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیئے جانے والا 95سالہ شخص آخری رسومات میں زندہ ہوگیا