بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سرکس کے شیر نے 4 سالہ بچی کو جنگلے میں کھینچ لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سرکس کے شیر نے 4 سالہ بچی کو جنگلے میں کھینچ لیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے گاؤں میں سرکس کے دوران شیر نے ٹرینر کے ہاتھ سے نکل کر جنگلے کے ساتھ کھڑی 4 سالہ بچی کو کھینچ لیا۔ سرکس میں عام طور پر خونخوار جانور تماشا دکھانے کے لیے رکھے جاتے ہیں البتہ بعض اوقات ان کا رکھنا کسی خطرے سے خالی نہیں ہوتا۔ خونخوار جانوروں… Continue 23reading سرکس کے شیر نے 4 سالہ بچی کو جنگلے میں کھینچ لیا

شمالی امریکا : برفانی الو کا برفیلا جھولا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

شمالی امریکا : برفانی الو کا برفیلا جھولا

شمالی امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا جو جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ امریکی شہر نیویارک اور کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے سنگم پر واقع اس جھیل میں نہایت حسین منظر دیکھنے میں آیا جب ایک برفانی الو… Continue 23reading شمالی امریکا : برفانی الو کا برفیلا جھولا

فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی کیٹ واک

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی کیٹ واک

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی ‘کیٹ واک’ دیکھنے والوں کے دلوں کو بھا گئی۔ گزشتہ دنوں فیشن شو کے دوران ریمپ پر جدید اور مہنگے ترین ملبوسات پہنے ماڈلز کے ساتھ انتہائی بےفکری سے اصلی کیٹ واک کرتی ہوئی بلی کی ویڈیو دیکھنے والوں کے دلوں کو ایسی بھائی کے سماجی… Continue 23reading فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی کیٹ واک

جاپان : ناکارہ بیس بال بیٹ سے چاپ اسٹکس بن گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

جاپان : ناکارہ بیس بال بیٹ سے چاپ اسٹکس بن گئے

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک)’چاپ اسٹکس’ہوتی کیا ہیں، چائینز کھانے کے شوقین افراد جانتے ہی ہوں گے اور جو لوگ ‘بیس بال’ دیکھتے ہیں وہ جانتے ہوں گے کہ بیس بال کا بیٹ دکھتا کیسا ہے۔ چاپ اسٹکس، مشرقی ایشیائی ممالک میں کھانے کے لیے چمچ کی جگہ استعمال ہوتی ہیں۔ لیکن ایک لمحے کے لیے بھاری بھر… Continue 23reading جاپان : ناکارہ بیس بال بیٹ سے چاپ اسٹکس بن گئے

امریکا : کیس کی سماعت کے دوران دو مجرموں کی فرار کی کوشش ناکام ،ایک پکڑلیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

امریکا : کیس کی سماعت کے دوران دو مجرموں کی فرار کی کوشش ناکام ،ایک پکڑلیا گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دارالحکومت کی مقامی عدالت کے جج ہمت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیس کی سماعت کے دوران دو مجرموں کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے ایک جج نے کورٹ روم سے فرار ہونے والے مجرموں کو پکڑ کرکے بہادری کی مثال قائم کردی جس کی… Continue 23reading امریکا : کیس کی سماعت کے دوران دو مجرموں کی فرار کی کوشش ناکام ،ایک پکڑلیا گیا

ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے فیش شو میں ماڈلز کی ریمپ پر چہل قدمی کے وقت بلی آگئی اور اُس نے اپنی شرارتوں سے سب کے دل جیت لیے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیشن شو میں عام طور پر ماڈلز ریمپ پر مختلف ڈیزائنرز کے لباس زیب تن کر کے واک کرتی… Continue 23reading ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

جرمن سفیر کراچی کی بریانی کے دیوانے بن گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

جرمن سفیر کراچی کی بریانی کے دیوانے بن گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر شہر قائد کی بریانی کے دیوانے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی طرف سے متعین سفیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، مارٹن کوبلر کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ وہ کبھی بازاروں تو کبھی جنگلوں میں سیر کے لیے نکل جاتے ہیں… Continue 23reading جرمن سفیر کراچی کی بریانی کے دیوانے بن گئے

جھوٹے کینسر کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی آسٹریلوی خاتون گرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

جھوٹے کینسر کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی آسٹریلوی خاتون گرفتار

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جھوٹے کینسر کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹورنے والی آسٹریلوی خاتون کو پولیس نے دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی حکام نے جھوٹے کینسر کا ڈرامہ رچا کر علاجے کے نام پر پیسے بٹورنے والی خاتون کو گرفتار دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار… Continue 23reading جھوٹے کینسر کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی آسٹریلوی خاتون گرفتار

غیر ملکی سیاح انوکھی قوس قزح دیکھ کر حیران، تصاویر وائرل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

غیر ملکی سیاح انوکھی قوس قزح دیکھ کر حیران، تصاویر وائرل

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین جانے والے غیر ملکی سیاح برسات کے بعد آسمان پر بکھرنے والے قوسِ قزح دیکھ کر حیران رہ گئے، انہوں نے تصاویر محفوظ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو وہ وائرل ہوگئیں۔ چین کے صوبے شنگھائی کے دورے پر آئے غیر ملکی سیاحوں نے برسات کے بعد انوکھے انداز سے… Continue 23reading غیر ملکی سیاح انوکھی قوس قزح دیکھ کر حیران، تصاویر وائرل

Page 112 of 545
1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 545