دبئی : کروڑوں کی انعامی لاٹری جیتنے والا بیمار شہری صحت مند ہوگیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں 12 کروڑ سے زائد رقم کی لاٹری جیتنے والے بھارتی شہری کا کہنا ہے کہ انعام کا سنتے ہی میری بہت ساری بیماریاں ختم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے وروگ ہیس نامی شہری کا کہنا ہے کہ ’لاٹری جیتنے سے پہلے مجھے بلڈ… Continue 23reading دبئی : کروڑوں کی انعامی لاٹری جیتنے والا بیمار شہری صحت مند ہوگیا