جرمن سفیر کراچی کی بریانی کے دیوانے بن گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر شہر قائد کی بریانی کے دیوانے ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی طرف سے متعین سفیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، مارٹن کوبلر کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ وہ کبھی بازاروں تو کبھی جنگلوں میں سیر کے لیے نکل جاتے ہیں… Continue 23reading جرمن سفیر کراچی کی بریانی کے دیوانے بن گئے











































