مصر میں گدھوں کی میراتھن کا انعقاد
مصر(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانوں کی میراتھن تو آپ نے دیکھی ہی ہوں گی لیکن اب گدھوں کی بھی میراتھن کا انعقاد کیا جانے لگا ہے۔ مصرمیں ایک انوکھی سالانہ میراتھن کا انعقاد ہوا جس میں ریس کے شرکاء گدھوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ اس دلچسپ مقابلے میں… Continue 23reading مصر میں گدھوں کی میراتھن کا انعقاد