فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کی ایئربس تیار
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کا طیارہ تیار کرلیا گیا ہے، جو باقاعدہ طور پر 2019 میں پرواز شروع کرے گا۔ فرانس کی فضائی کمپنی ایئربس نے اس طیارے کا نام ‘بیلوگا ایکسل’ (Beluga XL) رکھا ہے۔ ایئربس بیلوگا ایکسل کو سامنے کی طرف اس انداز سے پینٹ کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کی ایئربس تیار