بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

datetime 18  جولائی  2018

پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایک امریکی کمپنی کے مالک نے اس ملازم کو اپنی نئی گاڑی تحفے میں دے دی جو ساری رات پیدل چل کر 32 کلومیٹر دور سے نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچا تھا۔جب والٹر کار کی اپنی گاڑی خراب ہو گئی تو انھوں نے امریکی ریاست ایلاباما کے شہر برمنگھم کے نواحی علاقے… Continue 23reading پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

datetime 16  جولائی  2018

خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ آسام… Continue 23reading خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

datetime 15  جولائی  2018

بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلے رسل وائپر سانپ مہاراشٹرا کے ضلع ہنگولی کے گاؤں پنگرا بخارے میں زلہ پریشد اسکول کے باورچی خانے سے برآمد ہوئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ایک خاتون باورچی نے کھانا پکانے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد

شیر اور ننھی پری کی انوکھی دوستی، دیکھنے والے بھی حیران

datetime 14  جولائی  2018

شیر اور ننھی پری کی انوکھی دوستی، دیکھنے والے بھی حیران

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)  ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹوڑنٹ میں موجود شیر کی بچی سے دوستی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ میوزو ریسٹورنٹ میں موجود اس شیر کو ایک شیشے کے پنجرے میں بند رکھا گیا ہے، لیکن وہ بچی سے ایسا متاثر ہوا کہ جس طرف وہ رخ کرتی، وہ بھی… Continue 23reading شیر اور ننھی پری کی انوکھی دوستی، دیکھنے والے بھی حیران

ابوظہی میں تین کاروں کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی

datetime 12  جولائی  2018

ابوظہی میں تین کاروں کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر تین گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظہی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading ابوظہی میں تین کاروں کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی

فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

datetime 11  جولائی  2018

فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ برآمد کرلیا جو امریکی تاریخ پکڑا جانے والا سب سے بڑا مگر مچھ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائلڈ لائف ادارے کو فلوریڈا کے پبلک پارک میں مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی… Continue 23reading فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

datetime 11  جولائی  2018

ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

پولینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ برس برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نشر ہونے والا وہ انٹرویو تو سب کو ہی یاد ہوگا، جب ایک بچی نے لائیو نشریات کے دوران کمرے میں ‘انٹری’ دے کر اپنے والد کے ایک سنجیدہ انٹرویو میں مداخلت کی تھی؟ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں دوبارہ پیش آیا،… Continue 23reading ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

datetime 9  جولائی  2018

چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

ونی پیگ، مینی ٹوبا(مانیٹرنگ ڈیسک) چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دینا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان کرتے ہیں یعنی پہلے اے، پھر بی، اور پھر سی وغیرہ سے شروع… Continue 23reading چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

گانے گاتے رہیے اور ٹیکسی میں مفت سفر کیجئے

datetime 9  جولائی  2018

گانے گاتے رہیے اور ٹیکسی میں مفت سفر کیجئے

فن لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ دلچسپ خبر فن لینڈ سے آئی ہے جہاں ایک ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے۔ اس ٹیکسی کا کرایہ صرف اتنا ہے کہ آپ گانا گاتے رہیں اور ٹیکسی چلتی رہے گی اور جوں ہی آپ گانا بند کرتے ہیں تو ڈرائیور بھی ٹیکسی روک دیتا ہے۔ اس ٹیکسی کو ’سنگ… Continue 23reading گانے گاتے رہیے اور ٹیکسی میں مفت سفر کیجئے

1 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 546