دنیا کا خطرناک ترین راستہ پھر سیاحوں کیلئے کھل گیا
چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے پہاڑوں میں تعمیر کردہ دنیا کے سب سے خطرناک ترین راستے کو مرمت کے بعد پھر سے سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ چین میں بلند وبالا پہاڑوں پر تعمیر کیے جانے والے اس کئی سوسال پرانے فٹ پاتھ کو دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ کہا جاتا ہے۔ چینی صوبے… Continue 23reading دنیا کا خطرناک ترین راستہ پھر سیاحوں کیلئے کھل گیا