چین میں ابابیلوں نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے انسانوں سے بھی نہ ہو پائے
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشرقی چین میں ابابیل کے گھونسلوں اور بچوں کی وجہ سے ایک پرانی عمارت کا انہدام روک دیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی صوبے زی جیان کے گاؤں زو یوان میں ایک پرانی عمارت کو نقص عامہ کے خطرے کے پیش نظر 5 جون کو منہدم کیا جانا تھا… Continue 23reading چین میں ابابیلوں نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے انسانوں سے بھی نہ ہو پائے