چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے لائٹر نکال دیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے آپریشن کے ذریعے لائٹر نکال دیا جبکہ اس شخص کی دوسری مرتبہ کی جانے والی سرجری کامیاب رہی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص نے آج سے 20 سال قبل لائٹر نگل لیا تھا ۔بھارتی میڈیا نے چینی ہسپتال… Continue 23reading چینی ڈاکٹروں نے 20 سال بعد ایک شخص کے معدہ سے لائٹر نکال دیا