جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (اے این این ) یوں تو آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی کا کومنٹ آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر نہ صرف سنا ہو گا بلکہ استعمال بھی کیا ہو گا تاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں حقیقی آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی جو زمین پر نہیں بلکہ خلا میں لی گئی ہے۔

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود خلا بازRicky Arnoldنے زمین سے 250میل فاصلے پر اسپیس واک کے دوران اپنی سیلفی لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیلفی کے جنون میں صرف زمین والے ہی نہیں بلکہ خلاباز بھی مبتلا ہیں۔آرنلڈ کی یہ حقیقی آوٹ آف دِس ورلڈ سیلفی سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…