پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

استغفر اللہ۔۔پاکستان کے پرانے تاریخی قبرستان میں لوگوں نےمتعددقبریں کھود ڈالیں، جانتے ہیں یہ قبریں کس کی تھیں اور ان سے متعلق کیا بات مشہورہے؟

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

ٹھٹھہ (آئی این پی) ٹھٹھہ میں نا معلوم افراد خزانے کی تلاش میں قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے متعدد قبریں کھود کر فرار ہو گئے، پرانی قبروں کو کئی کئی فٹ تک کھود دیا ۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق نا معلوم افراد

خزانے کی تلاش میں قبروں کی بے حرمتی کر کے ملزمان میران پیر قبرستان میں متعدد قبریں کھود کر فرار ہو گئے، انہو ں نے پرانی قبروں کو کئی کئی فٹ تک کھودا گیا، پولیس کے مطابق خزانے کی تلاش کیلئے قبریں کھودی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…