پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

مارشل آرٹس (کراٹوں) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مارشل آرٹس ( کراٹوں ) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا ، ننھے ماسٹر کی انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہوئی تو سب اسے دیکھ کر ششدر رہ گئے اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹ کے ماہر استاد اور کنگ فو سپر اسٹار نے ایسے ماہرانہ انداز سے کراٹوں کو پیش کیا جنہیں لوگ بروس لی کی موت کے 45 سال بعد بھی اُسی انداز سے

اپنانے  کی کوشش کرتے ہیں۔ بروس لی کی پیدائش اور تعلق ہانگ کانگ سے تھا مگر بعد میں انہوں نے امریکا میں سکونت اختیار کرلی تھی، ہالی ووڈ فلموں میں مارشل آرٹ اور کنگ فو کے انداز روشناس کرانے والے اداکار کی صلاحیتوں کے آج بھی سب متعرف ہیں۔ فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ننھا بچہ بروس لی کی طرح چابق دستی سے ایکشن دکھا رہا ہے اور نن چاقو کو انتہائی مہارت کے ساتھ گھما کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی کوشش کررہا ہے۔ تین منٹ کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھے کنگ فو ماسٹر نے ایسے ایکشن بھی کیے جنہیں کرنا بالکل بھی آسان نہیں، اسی طرح ننھے بروس لی نے ساتھی کے ساتھ لڑائی بھی کی جس میں وہی ایکشن دہرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…