جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

افغان شہری نے اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

افغان شہری نے اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)  افغان شہری نے امریکی صدر سے متاثر ہوکر اپنے بیٹے کا نام ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھ دیا ہے۔اٹھارہ ماہ کے افغان ڈونلڈ ٹرمپ کی شناختی نام والی پوسٹ فیس بک پر شیئر کیا ہوئی کہ افغانستان سمیت پوری دنیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہی طرح مشہور ہوگئی۔… Continue 23reading افغان شہری نے اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا

رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

datetime 18  مارچ‬‮  2018

رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

بخارسٹ(آن لائن) رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء4 میں ترکی پہنچا تھا تاہم اس کا رابطہ رومانیہ میں موجود اپنے اہل خانہ سے کٹ گیا تھا ، پندرہ سال تک شوہر… Continue 23reading رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

کھجوروں میں سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کھجوروں میں سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کھجوروں کے اندر بیجوں کے بجائے سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ کھجوروں کے اندر خفیہ طور پر سونے کے کیپسول چھپا کر… Continue 23reading کھجوروں میں سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کویت کے سکول میں طالبہ کو بھیڑ کے کٹے ہوئے ‘سر ‘ سے جان سے مارنے کی دھمکی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کویت کے سکول میں طالبہ کو بھیڑ کے کٹے ہوئے ‘سر ‘ سے جان سے مارنے کی دھمکی

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ملک کویت کے سکول میں طالبہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا خط موصول۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے ایک سیکنڈری سکول میں تشویشناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک طالبہ نے اپنا کتابوں کا بیگ کھولا… Continue 23reading کویت کے سکول میں طالبہ کو بھیڑ کے کٹے ہوئے ‘سر ‘ سے جان سے مارنے کی دھمکی

آوارہ کتوں سے تنگ علاقہ مکینوں کاانوکھا احتجاج آوارہ کتے بوری میں بند کر کے بلدیہ آفس میں پھینک دئیے

datetime 15  مارچ‬‮  2018

آوارہ کتوں سے تنگ علاقہ مکینوں کاانوکھا احتجاج آوارہ کتے بوری میں بند کر کے بلدیہ آفس میں پھینک دئیے

کراچی (آن لائن )اورنگی ٹاؤن میں آوارہ کتوں سے تنگ علاقہ مکینوں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے آوارہ کتے بوری میں بند کر کے بلدیہ آفس میں پھینک دئے ، تفصیلات کے مطابق کراچی میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے ،شہری انتظامیہ شہریوں کو آوارہ کتوں سے تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے ،اور آئے… Continue 23reading آوارہ کتوں سے تنگ علاقہ مکینوں کاانوکھا احتجاج آوارہ کتے بوری میں بند کر کے بلدیہ آفس میں پھینک دئیے

پاکستان کے شہری بھارتی عوام سے زیادہ خوش رہتے ہیں ،عالمی خوشی کی رپورٹ میں پہلا نمبر کس ملک کا ہے

datetime 15  مارچ‬‮  2018

پاکستان کے شہری بھارتی عوام سے زیادہ خوش رہتے ہیں ،عالمی خوشی کی رپورٹ میں پہلا نمبر کس ملک کا ہے

اقوام متحدہ (سی پی پی ) اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ کے مطابق پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل… Continue 23reading پاکستان کے شہری بھارتی عوام سے زیادہ خوش رہتے ہیں ،عالمی خوشی کی رپورٹ میں پہلا نمبر کس ملک کا ہے

مراکش کی سناء معطا “خوبصورت خاتون خاکروب ” کا خطاب جیت گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

مراکش کی سناء معطا “خوبصورت خاتون خاکروب ” کا خطاب جیت گئی

مراکو (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش کی 25 سالہ خاتون خاکروب ” سناءمعطاط ” مراکش میں 2018ء کے لیے خوب صورت ترین خاتون خاکروب کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ کچھ عرصہ قبل اس اعزاز کا تاج سر پر سجانے کے بعد سناء کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں آئیں۔… Continue 23reading مراکش کی سناء معطا “خوبصورت خاتون خاکروب ” کا خطاب جیت گئی

40 سالہ محبت کے بعد 90 سالہ برطانوی کامیڈین کی موت سے دو روز قبل شادی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

40 سالہ محبت کے بعد 90 سالہ برطانوی کامیڈین کی موت سے دو روز قبل شادی

لندن(این این آئی) 90 برس کی عمر میں فوت ہونے والے برطانیہ کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار سَر کین ڈوڈ نے موت سے دو روز قبل ہی اپنی 76 سالہ رفیقہ این جونز سے شادی کرلی ۔ ڈوڈ اور جونز کے درمیان محبت کا سلسلہ 40 برس تک جاری رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیورپول کے… Continue 23reading 40 سالہ محبت کے بعد 90 سالہ برطانوی کامیڈین کی موت سے دو روز قبل شادی

لندن کے اسٹریٹ آرٹسٹ کا مرحوم عبدالستار ایدھی کو زبردست خراج عقیدت

datetime 14  مارچ‬‮  2018

لندن کے اسٹریٹ آرٹسٹ کا مرحوم عبدالستار ایدھی کو زبردست خراج عقیدت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  عبد الستار ایدھی کی خدمات کو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ ان کے چاہنے والے دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں، جو اپنے اپنے انداز میں انہیں سراہتے ہیں، ایسے میں لندن کے ایک مصور نے ایدھی کا خاکہ بنا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ لندن کے ڈینیئل سوان… Continue 23reading لندن کے اسٹریٹ آرٹسٹ کا مرحوم عبدالستار ایدھی کو زبردست خراج عقیدت

Page 136 of 545
1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 545