جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

دنیا میں اس وقت ایک ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 60ارب سے زائد لئے گھوم رہا ہے لیکن اسے پتہ نہیں

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے لیکن اسے اس کے بارے میں بالکل بھی معلوم نہیں۔ کسی نامعلوم شخص کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے لیکن اس شخص کو اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔

اس شخص کو معلوم ہی نہیں کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام  بھی نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا ہو یا پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔واضح رہے کہ 2012 میں میگا ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…