جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

میں ایک ”پنجابی کُڑی“ ہوں ، مریم نواز

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لیگی کارکن کیجانب سے تحفے میں دیا گیا لباس پہن کر تصاویر سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں، جو کہ صارفین کی جانب سے بے حد پسند کی جا رہی ہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے ہاتھ سے کڑھائی کیا ہوا سوٹ پہنا ہوا تھا ۔

انہوں نے اس کے ساتھ ہی ایک پیغام بھی جاری کیا ہے، جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ”یہ ہاتھ سے کڑھائی کیا ہوا لباس مجھے بہاولپور میں نواز شریف کے جلسے کے دوران ایک کارکن نے تحفے میں دیا تھا۔امید کرتی ہوں کہ یہ تصاویر اور میرا شکریہ کا پیغام اس کارکن تک پہنچ جائے گا“۔ اپنی دوسری ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ”میں ایک ”پنجابی کُڑی“ ہوں اور مجھے یہ روایتی اندازبے حد پسند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…