اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گرل فرینڈ بنانے کے لیے چینی طالب علم نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین کی حکومت نے ملک میں صرف ایک بچہ پیدا کرنے کی پالیسی کے ذریعے آبادی پر تو کنٹرول حاصل کر لیا لیکن اس کی وجہ سے دیگر بہت سے مسائل پیدا ہوئے ہیں، اسی پالیسی کی وجہ سے بہت سے شہروں میں 100 لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کی تعداد 130 ہے جس کی وجہ سے لڑکوں کو اپنا لائف پارٹنر ڈھونڈنے میں بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا حل ڈھونڈنے کے لیے ایک چینی نوجوان نے منفرد طریقہ

کار اختیار کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں لڑکیوں کی یونیورسٹی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں 18 سالہ لڑکے کو داخلہ لیتے ہوئے دکھایا گیا اور جب نوجوان سے پوچھا گیا کہ وہ لڑکیوں کی یونیورسٹی میں کیوں داخلہ لینا چاہتا ہے تو اس نے یہ اعتراف کرنے میں دیر نہیں کی کہ دراصل وہ یہاں اس لیے تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے کہ اسے گرل فرینڈ بنانے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…