اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

33سالہ کروڑ پتی شخص کو مرنے کے بعدکتنے کروڑ روپے کے سونے کے زیورات پہنا کر سونے کے تابوت میں لٹایا گیا؟

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)33سالہ کروڑ پتی شخص کو مرنے کے بعدسونے کے زیورات سے آراستہ کر کے تابوت میں لٹا یا گیا ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق رائیل اسٹیٹ کے بزنس سے وابستہ شیرون سکھیڈ کو گزشتہ ہفتے ٹرینڈا ڈوٹوبا گو میں اس کے سسر کے گھر کے سامنے نامعلوم افراد قتل کر کے فرار ہو گئے تھے ۔ 33سال شخص کو 1لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے زیورات سے آراستہ کر کے سونے کے تابوت میں لٹایا گیا ۔

1 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے زیورات پہنا کر سونے کے تابوت میں لٹایا گیا۔ شیرون کو اس کے شاہانہ انداز زندگی کے مطابق دنیا سے رخصت کیا گیا ۔ شیرون کے دو بچے تھے ، اسے تقریباً ایک لاکھ سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات پہنا کر شمشان گھاٹ پہنچایا گیا ۔ یا درہے کہ شیرون کو جلانے سے قبل تمام زیورات کو اس کے جسم سے ہٹا دیا گیا تھا ۔ مقامی پولیس شیرون کے قاتلوں کو تلاش کر رہی ہے جبکہ ابھی تک کوئی ٹھوس ثبوت ہاتھ نہیں آیا ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…