جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو کھا لیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو کھا لیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو چیر پھاڑ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔66 سالہ خاتون کی مگرمچھ کے ہاتھوں ہلاکت کا یہ واقعہ انڈونیشی جزیرے سماٹرا میں پیش آیا جہاں جمبی نامی صوبہ کے تلوک کائولی نامی گائوں میں دریا کے کنارے باغ میں جانے والی خاتون گھر واپس نہ پہنچی… Continue 23reading انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو کھا لیا

بھارتی خاتون نے عین وقت پر گنجے دلہا سے شادی کرنے سے انکار کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

بھارتی خاتون نے عین وقت پر گنجے دلہا سے شادی کرنے سے انکار کر دیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں گزشتہ روز ہونے والی شادی کی ایک تقریب میں اس وقت دلچسپ و عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب دلہن نے عین موقع پر شادی سے انکار کر دیا۔ دلہن کا انکار تو اپنی جگہ لیکن اس کے بعد دولہے نے اس سے بھی… Continue 23reading بھارتی خاتون نے عین وقت پر گنجے دلہا سے شادی کرنے سے انکار کر دیا

ابوظہبی :مرحوم شیخ زید النہیان کی تصویر نہ بیچنے والے افغانی کو ولی عہد ملنے پہنچ گئے

datetime 24  فروری‬‮  2018

ابوظہبی :مرحوم شیخ زید النہیان کی تصویر نہ بیچنے والے افغانی کو ولی عہد ملنے پہنچ گئے

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب قالین کی ایک دکان پر افغانی شہری نے متحدہ عرب امارات کے بانی اور سابق سربراہ شیخ زاید آل نہیان کی تصویر پر مشتمل قالین فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ واقعے کی وڈیو سوشل… Continue 23reading ابوظہبی :مرحوم شیخ زید النہیان کی تصویر نہ بیچنے والے افغانی کو ولی عہد ملنے پہنچ گئے

شوارما خرید کر نہ دینے پر مصری خاتون نے طلاق لے لی

datetime 23  فروری‬‮  2018

شوارما خرید کر نہ دینے پر مصری خاتون نے طلاق لے لی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  شادی سے پہلے ملاقاتوں میں خاتون کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس کا ہونے والا شوہر اتنا کنجوس ہے ورنہ وہ کبھی اس سے شادی کا فیصلہ نہیں کرتی۔ سمیحہ نامی اس خاتون نے بتایا کہ شادی کے کچھ روز بعد وہ دونوں باہر گھومنے کیلئے گئے تھے ، اسی… Continue 23reading شوارما خرید کر نہ دینے پر مصری خاتون نے طلاق لے لی

پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں قدیم زبان بولنے والے صرف تین افراد ہی رہ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2018

پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں قدیم زبان بولنے والے صرف تین افراد ہی رہ گئے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا بھر میں وقت کے ساتھ ساتھ ہزاروں زبانیں ناپائید ہو گئیں ہیں ۔ پاکستان میں بھی متعدد زبانیں ثقافت کا حصہ رہی ہیں مگر ان میں سے ایک زبان ایسی بھی ہے جووقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو گئی ہے اور اب اسکو بولنے والے صرف تین افراد ہی باقی ہیں ۔… Continue 23reading پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں قدیم زبان بولنے والے صرف تین افراد ہی رہ گئے

جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2018

جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئندہے ۔ سائنسدانوں نےکہا ہے کہ جو لوگ… Continue 23reading جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

سعودی نوجوانوں کا شیشہ پینے والی لڑکیوں کے خلاف اہم ترین اقدام سامنے آگیا

datetime 23  فروری‬‮  2018

سعودی نوجوانوں کا شیشہ پینے والی لڑکیوں کے خلاف اہم ترین اقدام سامنے آگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر حقہ نوش لڑکیوں کے خلاف سماجی مہم شروع کر دی۔ نوجوانوں نے “حقہ پینے والیاں تنہا زندگی گزاریں” کے عنوان سے ہیش ٹیگ جاری کیا ہے۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پر موجود اس کا نمبر دوسرا ہو گیا ہے۔ اکثر صارفین نے حقہ نوش لڑکیوں پر تنقید… Continue 23reading سعودی نوجوانوں کا شیشہ پینے والی لڑکیوں کے خلاف اہم ترین اقدام سامنے آگیا

انڈونیشین لڑکے کا انڈے دینے کا دعویٰ، ڈاکٹرز پریشان

datetime 23  فروری‬‮  2018

انڈونیشین لڑکے کا انڈے دینے کا دعویٰ، ڈاکٹرز پریشان

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشین لڑکے نے 3 سالوں میں 20 انڈے دینے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس کے دعوے نے طبی ماہرین کو فی الحال حیران کیا ہوا ہے۔ 2015 میں اکمل نامی لڑکے نے جس کی اب عمر 14 سال ہے اس وقت شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی جب اس نے ایک… Continue 23reading انڈونیشین لڑکے کا انڈے دینے کا دعویٰ، ڈاکٹرز پریشان

وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر شہری سے 9 کروڑ روپے ہتھیا لیے

datetime 23  فروری‬‮  2018

وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر شہری سے 9 کروڑ روپے ہتھیا لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے شہری کو پاکستان کا وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر 9 کروڑ 77 لاکھ روپےہتھیانے والے دو سگے بھائیوں سمیت ان کی بیگمات کو گرفتار کر لیا ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل حساس ادارے کے… Continue 23reading وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر شہری سے 9 کروڑ روپے ہتھیا لیے

Page 140 of 545
1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 545