جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں نکاح کے بعد مولوی کو پھینٹی لگادی گئی، دوران نکاح اس نے ایسا کیا کہا تھا کہ دولہا کے والد کو غصہ آگیا ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ لیں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نکاح کے دوران فیس کے معاملہ پر دولہا کےو الد اور مولوی لڑپڑے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ 9/94ایل گادھیاں ، ساہیوال میں مشرف کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی اور نکاح کے بعد دولہا کے والد غفور بلوچ نے نکاح خواں مولوی عابد کو ایک ہزار روپے فیس دی جس پر

مولوی عابد نے کہا کہ فیس کم ہے دو تین سرکاری اداروں میں بھی فیسیں جمع کروانا پڑتی ہیں یہ پیسے کم ہیں جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نکاح خواں اور دولہا کے والد نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، مہمانوں نے بیچ بچائو کرایا اور نکاح خواں بغیر فیس لئے چلا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…