جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

جدہ میں کاروں کی بیٹریاں بھی چوری ہونے لگیں

datetime 21  فروری‬‮  2018

جدہ میں کاروں کی بیٹریاں بھی چوری ہونے لگیں

جدہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے انتہائی اہم شہر جدہ کے جنوبی علاقے میں مقیم ملکی اور غیر ملکی شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ رات کے وقت نامعلوم افراد انکی گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کررہے ہیں۔ الجامعہ محلے کے ایک مکین نے را ت کے وقت ایک گاڑی سے بیٹری کی چوری کی جملہ… Continue 23reading جدہ میں کاروں کی بیٹریاں بھی چوری ہونے لگیں

یو اے ای، آٹھ سالہ بچہ ایک دن کیلئے پولیس اہلکار بن گیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

یو اے ای، آٹھ سالہ بچہ ایک دن کیلئے پولیس اہلکار بن گیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی پولیس اور عرب امارات کی میک اے وش فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر 8 سالہ اماراتی بچے کی خواہش پر اسے ایک دن کے لیے پولیس اہلکار بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں 8 سالہ اماراتی بچے کو اس کی خواہش پر ایک دن کے لیے… Continue 23reading یو اے ای، آٹھ سالہ بچہ ایک دن کیلئے پولیس اہلکار بن گیا

چین میں سات ہزار سال سے چاول کا استعمال

datetime 21  فروری‬‮  2018

چین میں سات ہزار سال سے چاول کا استعمال

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  چینی باشندے سات ہزار سال سے چاول غذا کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ مرکزی چینی صوبے ہونان کے شہر ہانگ جیانگ کے قریب قدیم باقیات ملنے سے ہوا ہے۔ اس زمین کی کھدائی سے غلے کے خلیات ملے ہیں جن پر تحقیق کے بعد پتہ چلا ہے کہ چین کے شہری سات… Continue 23reading چین میں سات ہزار سال سے چاول کا استعمال

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کو لے کر مختلف پیشگوئیاں

datetime 21  فروری‬‮  2018

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کو لے کر مختلف پیشگوئیاں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق پیشگوئیاں کرنے کیلئے نجومی بھی میدان میں آگئے ۔ رپورٹس کے مطابق نجومیوں نے کہا ہے کہ تیسری شادی عمران خان کے لیے بہت مبارک ثابت ہوگی جب کہ کچھ نجومیوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو شادی ستمبر کے… Continue 23reading نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کو لے کر مختلف پیشگوئیاں

6فٹ کا 83سالہ باباساڑھے تین فٹ کی اپنے سے 53سال چھوٹی 30سالہ دلہن بیاہ لایا

datetime 20  فروری‬‮  2018

6فٹ کا 83سالہ باباساڑھے تین فٹ کی اپنے سے 53سال چھوٹی 30سالہ دلہن بیاہ لایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 83سالہ بوڑھے شخص نے اپنے سے 53سال چھوٹی ساڑھے تین فٹ کی 30سالہ دلہن سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 83سالہ سکھ رام نامی شخص جس کا قد 6فٹ سے کچھ زائد ہے اپنے سے 53سال چھوٹی ساڑھے تین فٹ کی 30سالہ دلہن بیاہ کر لے آیا ہے۔ سکھ… Continue 23reading 6فٹ کا 83سالہ باباساڑھے تین فٹ کی اپنے سے 53سال چھوٹی 30سالہ دلہن بیاہ لایا

حرم کعبہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

datetime 19  فروری‬‮  2018

حرم کعبہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حرم کعبہ شریف کے بیرون صحن میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائر ل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ۔ واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک پر گزشتہ 3دن سے 4خواتین کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئیں جو حرم مکی شریف کے جنوبی… Continue 23reading حرم کعبہ کے صحن میں تاش کھیلنے والی سعودی خواتین کو سخت تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

معمر شخص کے بار بار وضو کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 19  فروری‬‮  2018

معمر شخص کے بار بار وضو کرنے کی ویڈیو وائرل

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر معمر شخص کی ہسپتال کے بستر پرباربا ر وضو کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو دیکھنے والوں کے مطابق لگتا ہے معمر شخص کو بھولنے کی بیماری لاحق ہے ۔ ویڈیو میں معمر شخص جو کہ استپال میں زیر علاج ہے کو تصور میں… Continue 23reading معمر شخص کے بار بار وضو کرنے کی ویڈیو وائرل

مسجد الحرام کے متعلق ایسے اعدادوشمار کہ پڑھتے ہی آپ ” سبحان اللہ” کہہ اٹھیں

datetime 16  فروری‬‮  2018

مسجد الحرام کے متعلق ایسے اعدادوشمار کہ پڑھتے ہی آپ ” سبحان اللہ” کہہ اٹھیں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کے مرکز خانہ کعبہ اورمسجد حرام کے متعلق بارے میں اہم اعداد وشمار سن کر آپ ” سبحان اللہ ” کہہ اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے مسجد الحرام سے متعلق ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر مندرجہ ذیل اہم اعدادو شمار جاری کئے ہیں۔ مسجد… Continue 23reading مسجد الحرام کے متعلق ایسے اعدادوشمار کہ پڑھتے ہی آپ ” سبحان اللہ” کہہ اٹھیں

روم میں اچانک گڑھا بننے سے متعدد گاڑیاں دھنسنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

روم میں اچانک گڑھا بننے سے متعدد گاڑیاں دھنسنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

اٹلی   (مانیٹرنگ ڈیسک) روم کی عدالت نے گزشتہ روز اچانک سڑک میں گڑھا پڑنے کے بعد متعدد گاڑیوں کے گڑھے میں گرنے کی تحقیقات کا آغازکر دیاہے ۔ تفصیلا ت مطابق گزشتہ دنوں روم کی ایک سڑک کے ساتھ ایک کمپنی کی جانب سے کھدائی کی جارہی تھی کے رات کے اوقات میں بڑی سائٹ کا… Continue 23reading روم میں اچانک گڑھا بننے سے متعدد گاڑیاں دھنسنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 546