جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دوسری شادی کرنےوالے اماراتی شہریوں کو ہاؤس الاؤنس ملے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی وزارت انفراسٹرکچر نے امارات میں غیر شادی شدہ خواتین کی پریشانی حل کرنے کے لیے اماراتی مردوں کو شاندار پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر انفرسٹرکچر ڈاکٹر عبداللہ نے فیڈرل کونسل کے اجلاس میں اعلان کیاہے کہ جو اماراتی شہری دو شادیاں کریگا اس کو ہاؤس الاؤنس ملے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری بیوی کے لیے وہی سہولیات فراہم کی جائیں گی جو پہلی بیوی کے لیے دی جاتی ہیں ۔

متحدہ عرب امارات میں دوران ملازمت 90 ددن کی چھٹی مل سکتی ہے ، قوانین فیڈرل کونسل کے ایک اور رکن کا کہناتھا کہ یہ اچھا فیصلہ ہے اس سے امارات میں غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد میں کمی آئے گی ۔ ایسی خواتین کی عمر تیس سال سے زائد ہوجائے تو شادی ہونا مشکل ہو جاتی ہے ۔ فیڈرل کونسل میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ دوسری شادی کرنے والی خاتون کو پہلی بیوی کے ساتھ ملحقہ گھر دیا جائے لیکن اس تجویز کو مسترد کردیا گیا کہ اس سے دوسری شادی کرنے والی خاتون کا حق مارا جائے گا۔ اماراتی شہری کی دوسری بیوی کو بھی وہی سہولیات ملیں گی جو پہلی بیوی کو ملتی ہیں ۔ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کے نئے قانون نے غیر ملکیوں کی پریشانی بڑھا دی

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…