جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی لڑکی نے ہراساں کرنیوالوں کی چھڑی سے ٹھکائی کردی،ویڈیو وائرل

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عرب میں ایک لڑکی نے ہراساں کرنیوالے مردوں کی چھڑی سے ٹھکائی کردی جبکہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہیں دھوم مچادی ہے اور ہر کوئی اس لڑکی کی بہادری کو سراہتا نظر آتا ہے۔ ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ریاض شہر کے پارک میں کچھ لوگوں کی جانب سے لڑکی نے لباس کے بارے آوازے کسنے اور ہراساں کرنے پر چھڑی سے ان کی ٹھکائی کردی ۔جبکہ اس واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی جس نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اپنے ارد گرد موجود گروپ کی شکل میں موجود مردوں کو ہاتھ میں پکڑی چھڑی سے مارتی دکھائی دیتی ہے. سعودی عرب میں پاکستانی محنت کش65 ریال کیلئے اپنی جان گنوا بیٹھا اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے اور لوگوں کی جانب سے ہراساں کرنیوالوں کیخلاف بہادری کے ساتھ لڑنے سراہا گیا ہے جب کہ ایک انٹرنیٹ صار ف نے تو اس لڑکی کو ’ سعودی ونڈر ویمن ‘ کا خطاب دیدیا۔کچھ لوگوں کی جانب سے اس خاتون پر مناسب لباس نہ پہننے پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔ ملتان سلطانز کی جیت،ثانیہ مرزااور شنیرا اکرم کا سٹیڈیم میں جشن تاہم کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون معروف سوشل میڈیا شخصیت ہیں اور لوگ اس کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے اس کے اردگرد جمع ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…