جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جا سکے گا

datetime 15  فروری‬‮  2018

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جا سکے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا، انٹارکٹیکا، کینیڈا، شمال مشرقی ایشیا، شمالی یورپ، گرین لینڈ اور روس کے شمالی علاقوں میں آج رواں برس کا پہلا سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 52 منٹ پر ہوگا جب کہ ممکنہ طور پر مکمل سورج گرہن رات ایک بج کر 55… Continue 23reading رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جا سکے گا

متحدہ عرب امارات نے وزن کم کرنے کیلئے انعامی اسکیم متعارف کروا دی

datetime 15  فروری‬‮  2018

متحدہ عرب امارات نے وزن کم کرنے کیلئے انعامی اسکیم متعارف کروا دی

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ فنانشنل نیٹ ورک (MENAFN) کی رپورٹ کے مطابق اس اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کے اشتراک سے راس الخیمہ اسپتال نے کیا جس کے تحت فی کلو وزن کم کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا۔ اسکیم کے تحت وزن کم کرنے والے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے وزن کم کرنے کیلئے انعامی اسکیم متعارف کروا دی

سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2018

سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس کے مقابلوں میں جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں وہیں سوئس کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں تاہم سوئس کی سکائیر کمپٹیشن ٹیم کا حصہ بننے والے کھلاڑی کی انوکھی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ سوئس سکائیر فیبین… Continue 23reading سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

datetime 15  فروری‬‮  2018

بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

نئی دہلی  (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجاب میں سکہ اچھال کر پروفیسر کا انتخاب کیا گیا جس پر وزیر برائے فنی تعلیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلتے ہی بھارت کے تعلیمی معیار پر سوالات اٹھنے لگے ہیں تاہم وزیر فنی تعلیم چرنجیت سنگھ نے کہا ہے… Continue 23reading بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

datetime 15  فروری‬‮  2018

بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

لیوزو  (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر لیوزو کے اونچے اپارٹمنٹ میں اچانک آ گ بھڑک اٹھنے کے بعد جان بچانے کے لیے جان کی بازی لگانے والی 23سالہ فینگ لِن نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فینگ لِن کے اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے بعد فینگ کو اپنی جان بچانے… Continue 23reading بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

کنساس میں گورنر کے عہدے کے لیے شہری نے اپنے پالتو کتے کے کاغذات جمع کروادیئے مگر۔۔۔

datetime 15  فروری‬‮  2018

کنساس میں گورنر کے عہدے کے لیے شہری نے اپنے پالتو کتے کے کاغذات جمع کروادیئے مگر۔۔۔

کنساس  (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ریاست کنساس میں شہری نے گورنر کے عہدے کے لیے اپنے تین سالہ کتے کو کاغذات جمع کروانے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی ۔ امریکی ریاست کنساس میں گورنری کے عہدے کے لیے بھی سٹینڈرزہیں اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز دیکھنے میں آئی ۔تین سالہ کتے (اینگس) کے… Continue 23reading کنساس میں گورنر کے عہدے کے لیے شہری نے اپنے پالتو کتے کے کاغذات جمع کروادیئے مگر۔۔۔

کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے؟سعودی شہری نے ایک ہی دن غیر ملکی خواتین سے 4شادیاں کر لیں

datetime 14  فروری‬‮  2018

کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے؟سعودی شہری نے ایک ہی دن غیر ملکی خواتین سے 4شادیاں کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری نے ایک ہی دن میں 4شادیاں کر لیں، لوگوں کا حیرت کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہری نے ایک دن 4غیر ملکی خواتین سے شادیاں کر لی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4خواتین سے ایک ہی دن شادی کر لی۔ اکٹھے… Continue 23reading کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے؟سعودی شہری نے ایک ہی دن غیر ملکی خواتین سے 4شادیاں کر لیں

شارجہ میں کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر قانونی افراد گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2018

شارجہ میں کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر قانونی افراد گرفتار

شارجہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے محکمہ کسٹمز نے کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔ شارجہ کسٹمز حکام کے مطابق انہیں اطلاعات ملیں تھیں کہ دو درجن سے زائد غیر قانونی افراد متحدہ عرب امارات میں داخلے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔ جس کے بعد… Continue 23reading شارجہ میں کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر قانونی افراد گرفتار

سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

datetime 13  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

ریاض(این این آئی) محکمہ احوال مدنیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں بچوں کے سب سے زیادہ نام’’ محمد‘‘ اوربچیوں کے ’’حور‘‘ رکھے جارہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطا بق یہ اعدادوشمار 1438ھ کے ہیں۔ بچوں میں محمد، عبداللہ اور عبدالعزیز جبکہ بچیوں میں حور، غنی اور ترف ناموں کا رواج زیادہ ہے۔ عام… Continue 23reading سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

Page 143 of 545
1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 545