منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو کھا لیا

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں مگرمچھ نے خاتون کو چیر پھاڑ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔66 سالہ خاتون کی مگرمچھ کے ہاتھوں ہلاکت کا یہ واقعہ انڈونیشی جزیرے سماٹرا میں پیش آیا جہاں جمبی نامی صوبہ کے تلوک کائولی نامی گائوں میں دریا کے کنارے باغ میں جانے والی خاتون گھر واپس نہ پہنچی جس پر اس کے اہل

خانہ نے خاتون کی تلاش شروع کردی ۔ مقامی پولیس نے خاتون کی کشتی کے قریب سے خاتون کے ملبوسات اور دیگر اشیا برآمد کر لیں۔ مقامی افراد نے پولیس کو اس دریا میں بڑے مگرمچھ کی موجودگی کے بارے میں بتایا ۔ دریا کے کنارے سے خاتون کی لاش کی برآمدگی کے بعد مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مگرمچھ نے خاتون کا نچلا دھڑ اور دونوں ہاتھ کھا لئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…