بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

85 سالہ بابا جی کو بڑا سرپرائز، 20 سال قبل معمولی جھگڑے کے بعد الگ ہونے والے بزرگ جوڑے کے پوتے پوتیوں نے دوبارہ شادی کرا دی، حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہاؤ الدین (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 85 سالہ بوڑھے شخص کی اس کے پوتے پوتیوں نے دوبارہ شادی کروا دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 20 سال قبل معمولی جھگڑے پر الگ ہونے والے بابا بشیر اور رحمت بی بی دوبارہ ایک ہو گئے ہیں،منڈی بہاؤ الدین میں 85 سالہ بابا بشیر

نے اپنی سابقہ بیوی سے دوبارہ شادی کر لی ہے، بابا بشیر اور 70 سالہ رحمت بی بی کی شادی پچاس سال پہلے ہوئی تھی، چار بچوں کے ان والدین میں بیس سال پہلے معمولی جھگڑے کی وجہ سے علیحدگی ہو گئی تھی، اس بابا بشیر کے پوتے پوتیوں نے ان کی دوبارہ دھوم دھام سے شادی کروا دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…