فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹڈیاں سٹیڈیمز پر حملہ آور ہو سکتیں ہیں ، روسی وزیر زراعت
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر زراعت نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں کے دوران روس کے متعدد سٹیڈیمز پر ٹدیاں ( ٹڈی دل ) حملہ آور ہو سکتی ہیں ، جس سے “گلوبل سکینڈل ” بن سکتاہے ۔ ایک طرف تو روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن رواں برس 14… Continue 23reading فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹڈیاں سٹیڈیمز پر حملہ آور ہو سکتیں ہیں ، روسی وزیر زراعت