منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایسا بھی ہوتا ہے! دلہے نے شادی کے دوران دلہن سے ایسا کیا مطالبہ کردیا کہ لڑکی والوں نے دلہا ہی گنجا کردیا ! ایسی خبر جسےپڑھ کرآپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہن کے گھر والوں نے دولہا مونڈھ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ایک گائوں چنڈ والا میں شادی والے دن لڑکی والوں نے دولہا کو ایک نئی موٹر سائیکل تحفے میں دی لیکن دولہے نے لڑکی والوں سے 2موٹر سائیکلوں کا مطالبہ کر دیا۔ لڑکی والوں نے اسے سمجھانے کی بہت کوشش کی مگر وہ اپنی ضد پر قائم رہا اور دلہن کے والد سے بدتمیزی بھی کر بیٹھا جس پر دلہن نے اپنے ہونیوالے

لالچی شوہر کی لالچ اور اپنے والد کیساتھ روا رکھنے جانیوالا برا رویہ دیکھتے ہوئے اس کیساتھ جانے سے انکار کر دیا اور دولہا کے خلاف شکایت درج کروا دی ۔ دلہن کے عزیزوں نے صرف اسی پر بس نہ کی بلکہ لڑکے والوں سبق سکھاتے ہوئے دولہا اور اس کے بھائیوں کو گنجا کرنے کے بعد جوتوں کے ہار پہنا کر واپس بھیج دیا۔ اس موقع پر پولیس بھی لالچی دولہا اور باراتیوں کے ساتھ سختی سے پیش آئی اور گھر واپس جانے سے پہلے لڑکی والوں سے معافی مانگنے کا کہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…