خرچے سے بچنے کیلئے برطانوی شہری کا ائیرپورٹ پر عجیب اقدام
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی مسافر نے ائیر پورٹ پر زائد سامان کے پیسے بچانے کیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا ، ریان نے دس جوڑے ٹرائوزر ، دس شرٹس اور موزے پہن لیے تاکہ سامان کے کرایے سے بچا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہری ریان نے ائیرپورٹ پر اپنے تجربے کے بارے میں سوشل… Continue 23reading خرچے سے بچنے کیلئے برطانوی شہری کا ائیرپورٹ پر عجیب اقدام