بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

طالب علم کی جانب سے چھٹی کی درخواست گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ج سرکاری سکول کے طالب علم کی جانب سے ہیڈ ماسٹر کے سامنے گانا بنا کر سنائی جانے والی چھٹی کی درخواست کی ویڈیو یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے گوروالا کے سرکاری سکول کے طالب علم کی اساد کے سامنے چھٹی کی درخواست گانے کی طرح سنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ننھے طالب عالم نے ہاتھ باندھے ہوئے چھٹی کی درخواست کو اس طرح پڑھا کہ ’’کوما‘‘ اور’’ فل سٹاپ‘‘ کو بھی نہیں چھوڑا۔ ویڈیو میں بچے کو اس طرح چھٹی کی درخواست سنانے کا عمل لوگوں کو کافی پسند آیا لیکن اکثریت نے ویڈیو پر غصے کا اظہار بھی کیا کہ اساتذہ کو اس طرح بچوں کی تذلیل نہیں کرنی چاہئے۔ پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے بھی اپنے سوشل میڈیا پر اکائونٹ پر اس ویڈیو لنک کو شیئر کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ برائے مہربانی اس بچے کو چھٹی دے دیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…