دبئی کا چائے کا دیو قامت کپ گینز بک میں شامل
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سیاحتی شہر دبئی کے ’لینڈ مارک‘ سمجھے جانے والے برج الخلیفہ سے چند کلو میٹر کی دوری پر چائے کے ایک دیو قامت کپ کو گینز بک میں شامل کیاگیا ہے۔ گرم چائے کا یہ کپ اب تک دنیا میں بنائے گئے پیالوں میں سب سے بڑا ہے۔ اس… Continue 23reading دبئی کا چائے کا دیو قامت کپ گینز بک میں شامل