طالب علم کی جانب سے چھٹی کی درخواست گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ج سرکاری سکول کے طالب علم کی جانب سے ہیڈ ماسٹر کے سامنے گانا بنا کر سنائی جانے والی چھٹی کی درخواست کی ویڈیو یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے گوروالا کے سرکاری سکول کے طالب علم کی اساد کے سامنے… Continue 23reading طالب علم کی جانب سے چھٹی کی درخواست گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل