اٹلی میں اپنا گھر وہ بھی صرف سوا روپے میں شاندار اعلان کر دیا گیا

2  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں اپنا گھر وہ بھی سوا روپے میں خریدیں، حیرت انگیز آفر نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے ایک گائوں الولئی میں 200گھر فروخت کئے جا رہے ہیں اور ان میں سے ہر گھر کی قیمت صرف سوا روپے ہے۔ گھروں کی انتہائی کم قیمت کی وجہ سے یہ ہے کہ گائوں کے لوگ تیزی سے شہروں کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں اور کچھ عرصہ قبل تک اس کی آبادی 2ہزار 250نفوس پر مشتمل تھی

جو اب صرف 1300رہ گئی ہے اور انتظامیہ اس گاؤں کو ’بھوت گاؤں‘ بننے سے بہرصورت بچانا چاہتی ہے۔ان گھروں کی قیمت کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ گھر انتہائی خستہ حالت میں ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جو شخص بھی گھر کو خریدے گا اس پر اس کی تزئین و آرائش اور مرمت لازمی ہو گی جس پر اندازاً 26ہزار پاؤنڈ (تقریباً 41لاکھ روپے) خرچ آتا ہےجبکہ خریدار پانچ سال سے پہلے گھر فروخت بھی نہیں کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…