منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد

datetime 18  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)مسالحہ جات کے بعد مزید کئی انڈین پروڈکٹس پر بھی صحت کے خدشات کے پیش نظر ملک سے باہر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ان اشیا میں پان، گٹکے، مٹھائیاں اور دیگر اشیا شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پان، میں چونکہ سپاری ڈالی جاتی ہے اور اس کے اندر سرطان پیدا کرنے والے عناصر کی موجودگی کے باعث کئی ممالک میں اس کی فروخت ممنوع ہے۔گٹکا ایک چبائے جانے والی تمباکو پروڈکٹ ہے، جس میں چھالیہ مکس ہوتی ہے، اس کو بھی صحت کے خطرات کے پیش نظر پابندیوں کا سامنا ہے۔

انڈیا کی کئی مٹھائیوں میں آرٹیفیشل فوڈ کلرز کی اضافی مقدار استعمال ہوتی ہے، جس کے باعث ان پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔کئی انڈین مسالحوں میں ملاوٹ کے خدشے کے پیش نظر بیرون ملک خریدو فروخت ممنوع ہے۔اسٹریٹ فوڈز، جیسے پانی پوری اور چاٹ ہائیجین اور صفائی کے ایشو کی وجہ سے کئی ممالک میں بند ہے۔ہوم میڈ اور محفوظ کئے گئے اچار بھی امپورٹیڈ فوڈ پروڈکٹس کے ضوابط کی وجہ سے دیگر کئی ممالک میں ممنوع ہیں۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…