وفاقی دارالحکومت میں نوسربازی کی انوکھی واردات ، 65سالہ خاتو ن بینک سے 75ہزار روپے لے اڑی
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت میں نوسربازی کی منفرد واردات کے دوران 65سالہ بوڑھی عورت بینک سے 75ہزار روپے لے اڑی ، مسلم کمرشل بینک میلوڈی برانچ کے کیش کاؤنٹر سے معمر خاتون نے اپنے ساتھی لڑکے کو پاگل ظاہر کرتے ہوئے واردات کی اور غائب ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلم کمرشل… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں نوسربازی کی انوکھی واردات ، 65سالہ خاتو ن بینک سے 75ہزار روپے لے اڑی







































