اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹڈیاں سٹیڈیمز پر حملہ آور ہو سکتیں ہیں ، روسی وزیر زراعت

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر زراعت نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں کے دوران روس کے متعدد سٹیڈیمز پر ٹدیاں ( ٹڈی دل ) حملہ آور ہو سکتی ہیں ، جس سے “گلوبل سکینڈل ” بن سکتاہے ۔ ایک طرف تو روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن رواں برس 14 جون سے 15 جولائی تک ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی وجہ سے روس کا امیج بہتر ہوتا ہو ا دکھانا چاہتے ہیں تو دوسری طرف اس نئی آفت نے ایک مشکل صورتحال پیدا کر دی ہے ۔

فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ روس کے 11 بڑے شہروں کے 12 سٹیدیمز میں کھیلے جانے ہیں ۔محکمہ زراعت کے ہیڈ آف ایگریکلچر منسڑی پیوٹر کے مطابق جون جولائی میں گرمی ورلڈ کپ مقابلوں کے دوران گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ان بڑی ٹڈیوں کا سٹیڈیمز کی گھاس پر حملہ خارج ازامکان نہیں ہے ۔ ہم نے ان ٹڈیوں پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر لیے ہیں تاہم ہم ہر طرح حالات کے لیے تیار ہیں تاکہ ان ٹدیو ں کی وجہ سے بین الااقوامی طور پر کوئی نیا سکینڈل نہ بن جائے ۔ساری دنیا کے افراد روس میں ہونے والے ورلڈ کپ کے مقابلوں کو دیکھنے کے لیے آرہے ہیں ۔ سٹیدیمز کی ہری بھری گھاس ان ٹڈیوں کی پسندیدہ خوراک میں سے ایک ہے ۔یہ ممکن ہے کہ وہ یہاں حملہ آور ضرور ہوں گے ۔ واضح رہے روس میں لاکھوں ملین ہیکٹر رقبہ ان ٹڈیوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔جس میں ورلڈ کپ کے لیے مختص ایک وینیو وولگوگراڈ (Volgograd) بھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…