اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل کے غار سے تقریباًایک لاکھ 94سال پرانا انسانی جبڑا دریافت ہوا ہے

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل کے غار سے تقریباًایک لاکھ 94سال پرانا انسانی جبڑا دریافت ہوا ہے ۔ میڈیا تفصیلات کےمطابق آثار قدیمہ کے ماہرین کو اسرائیل میں پہاڑوں کے ایک غار سے تقریباًایک لاکھ 94سال پرانا جبڑا ملا ہے جس میں تقریباً نصف درجن دانت صحیح حالت میں موجود ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ اس خطے میں اتنی قدیم انسانی باقیات دریافت ہوئیں ہیں ۔ اس سے

قبل یہاں سے 90 ہزار سے ایک لاکھ 20 ہزار سال کے درمیان انسانی باقیات دریافت کی گئیں تھیں۔اس انسانی جبڑے کی دریافت نے ماہرین میں چہ مگوئیاں چھیڑ دی ہیں کہ ممکنہ طور پر انسان اس علاقے میں 2لاکھ 20ہزار سال قبل آباد ہوئے ہوں گے ۔رپورٹ کے مطابق غار سے ملنے والا انسانی جبڑے میں 7 دانت تاحال ٹھیک حالت میں ہیں، جبکہ دریافت ہونے والایہ حصہ جبڑے کا اوپر کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…