دبئی حکام نے کھمبوں پر لگائے جانے والے “سٹیکروں” کے بارے میں واضح کر دیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سڑکوں کے کنارے کھمبوں پر لگائے جانے والے نئے سٹکروں کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کے بعد واضح کیا ہے کہ ان سٹکروں میں کسی بھی قسم کے سینسر ز نصب نہیں کیے گئے ۔ واضح رہے سوشل میڈیا پر ان سٹکروں… Continue 23reading دبئی حکام نے کھمبوں پر لگائے جانے والے “سٹیکروں” کے بارے میں واضح کر دیا