جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فیس بک” سیلفی” نے دوست کو قتل کرنے والی لڑکی پکڑوا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

اٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیننڈ ین پولیس نے18 سالہ کیننڈین خاتون روز انٹائن کو فیس بک پر لگائی جانے والی سیلفی کے بعد اپنی ہی دوست کے قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ کیننڈین خاتونروز انٹائن کی دوست بریٹنی گارگل کو 2 سال قبل قتل کر دیا گیاتھا ۔ اس کے قتل کرنے والے کے متعلق پولیس حکام کوئی بھی سراغ ڈھونڈنے میں ناکام رہی تھی ۔ تاہم گزشتہ روز قتل ہونے والی 18 سالہ لڑکی کی دوستروز

انٹائن کو فیس بک پر سیلفی لگاتے ہیں گرفتار کر لیا گیا ۔ روز انٹائن نے جو سیلفی لگائی اس میں اس کے بیلٹ پہنی تھی اسی بیلٹ سے بریٹنی کو قتل کیا گیا تھا ۔ روز انٹائن نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا اور پولیس حکام کو بتایا کہ اسے نہیں پتہ تھا کہ اس نے قتل کیا ہے ۔ قتل کی رات وہ نشے کی حالت میں تھی اور کسی بات پر شاید جھگڑا ہواتھا ، پولیس حکام نے انٹائن پر دوسری ڈگری کے قتل کے چارجز لگائے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…