جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پبلک ٹوائلٹ کے استعما ل پر 2 ریال وصول کیے جانے لگے

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مہنگائی کی وجہ سے اب پبلک ٹوائلٹ کے استعمال کرنے پر بھی رقم خرچ کرنا پڑے گی ۔سعودی عرب میں جب سے ٹیکسوں کا نفاذ ہو اہے غیر ملکیوں سمیت سعودی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں ۔ سعودی شہریوں کی بڑی تعداد اچانک مہنگائی میں ہوشرباء اضاٖفے کے صدمے سے ابھی تک نہیں نکل سکی ۔ مہنگائی کے جن کے بوتل سے نکلنے کے بعد سعودی شہریوں نے جہاں ہائی کوالٹی پٹرول کی جگہ این 91 ون استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔اس کے ساتھ عوام

کے استعما ل کے لیے بنائے جانے والے پبلک ٹوائلٹ پر بھی اب تو 2 ریال وصول کیے جانے شروع ہو گئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر پبلک ٹوائٹ کے بورڈ کی تصویر وائرل ہونے کے بعد سعودی شہریوں کی بڑی تعداد نے حکومتی پالیسوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ کئی شہریوں کا کہناہے کہ اتنی مہنگائی نہیں ہو چاہیئے تھی کہ ہمیں پبلک رفع حاجت کے لیے بھی رقم ادا کرنی پڑے ۔ تاہم اس ضمن میں سعودی حکومت کی طرف سے کوئی تصدیق نہیں آئی کہ پبلک ٹوائلٹس پر واقعی چارجز وصول کیے جا ئیں یا نہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…