اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کینڈیں خاتون نے جلالپوربھٹیاں کے رہائشی لڑکے سے شادی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

جلال پوربھٹیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑےآسمانوں پر بنتے ہیں پر رابطے فیس بک پر ہوتے ہیں ایک سال سے فیس بک پر دوستی سچی محبت میں بدل گئی قیصر عباس کی کینیڈین خاتون سے دوستی ہوئی جو ایک سال تک چلتی رہی جو بعد میں سچی محبت میں تبدیل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کنیڈین خاتون انیاتا “Agnetha”نے پاکستان آکر قیصر عباس سے شادی کر لی۔ جلا لپور بھٹیاں کے رہائشی قیصر عباس نے بات چیت

کرتے ھوئے بتایا کہ ہماری فیس بک پر دوستی ہوئی جو بعد میں سچے پیار میں بدل گئی۔ میں نے کنیڈ ین خاتون کو پاکستان آنے کی دعوت دی تو اس نے پاکستان آکر اسلام بھی قبول کر لیااور ہم نے شادی کا فیصلہ کر لیا ۔ کنیڈین خاتون کا کہنا تھا کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے اور یہاں کے لوگ۔ پیار کرنے والے ہیں اور میں نے اپنے میاں کے ساتھ بہت شاندار وقت گزار رہی ہوں اور بہت کھلے دل کے مالک ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…