دنیا کا پر اسرار ترین ریڈیو اسٹیشن جسے 35سالوں سے کوئی نہیں چلا رہا مگر اس کی نشریات جاری ہیں
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی دلدلی علاقے کے وسط میں، جو سینٹ پیٹرزبرگ سے زیادہ دور نہیں، چوکور لوہے کے دروازوں کی بنی عمارت ہے۔دروازے کی زنگ آلود سلاخوں کے پیچھے کئی ریڈیو ٹاور ہیں۔ یہ عمارت سرد جنگ کے زمانے سے ہی پراسراریت میں لپٹی ہوئی ہے۔ یہ عمارت MDZhB نامی ریڈیو اسٹیشن کا ہیڈکوارٹر… Continue 23reading دنیا کا پر اسرار ترین ریڈیو اسٹیشن جسے 35سالوں سے کوئی نہیں چلا رہا مگر اس کی نشریات جاری ہیں