جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں ”کتوں“ کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا انوکھا طریقہ دریافت

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئے دنوں دنیا میں بجلی پیدا کرنے کے نت نئے طریقے دریافت کئے جارہے ہیں اور اس حوالے سے یورپ سب پربازی لے گیا ۔ برطانیہ نے کتوں کے فضلے کو سٹریٹ لائٹس کو روشن کرنے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ برطانوی اخبار میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق کاﺅنٹی وورسسٹر شائر میں پالتو کتوں کو لیکر تجربات کئے گئے اور اس سلسلہ میں کئے جانیوالے تمام تجربات کامیاب رہے۔

جو تجربہ کیا گیا اس کے مطابق پالتو کتوں کے فضلے کو واشنگ مشین جیسے ایک ڈبے میں جمع کیا گیا اور اس ڈبے کو سٹریٹ لائٹ کے ساتھ جوڑ دیا گیا۔جمع کیا گیا کہ فضلہ گزرتے وقت کیساتھ خوردبینی جرثوموں میں تبدیل ہوتا گیا جس سے نہ صرف فصلوں میں استعمال کرنے کیلئے قدرتی گیس حاصل ہوئی بلکہ اس عمل سے بننےوالی میتھین گیس سے سٹریٹ لائٹ بھی جلنے لگیں۔مشین ایجاد کرنیوالے برائن ہارپر نامی شخص نے اخبار کو بتایا کہ فضلے سے بجلی پیدا ہوتی دیکھ کر لوگوں کو یہ بتایا جاسکتا ہے کہ کتوں کا فضلہ بھی کام کی چیز ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…