پاکستان کی تاریخ میں انوکھا جنازہ ، جنازہ پر بینڈ بجائے گئے ، دلچسپ و حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
سانگلہ ہل ،فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانگلہ ہل کی تاریخ کا انو کھا جنازہ،107سالہ با با لال خان کے جنازہ پر بینڈ باجا ،خوشی و غمی کی ایک ساتھ دھنیں بجائی گئیں، لواحقین اور عزیزوں نے نوٹ نچھاور کئے میٹھے چاول اور مٹھائی تقسیم کی گئی جنازہ خوشی اور غمی کا مشترکہ یادگار بن گیاآنسوؤں آہوں کے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں انوکھا جنازہ ، جنازہ پر بینڈ بجائے گئے ، دلچسپ و حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں











































