اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

خوش قسمت ٹیکسی ڈرائیورکی 3ارب 67کروڑ 47لاکھ روپے کی لاٹری نکل آئی

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کی اڑھائی کروڑ پائونڈ کی لاٹری نکل آئی۔گلوسیسٹر کے علاقے کے رہائشی ریزلی نامی ٹیکسی ڈرائیور نے اچانک کروڑ پتی بن جانے پر اپنی پانچ بیٹیوں، والدہ چار بہن بھائیوں کی شاندار دعوت کی۔ انہوں نے بتایا کہ اب وہ اپنے لئے چار بیڈ رومز والا گھر خریدیں گے جس میں

سوئمنگ پول بھی ہوگا تاہم وہ یہ گھر اپنے علاقے گلوسیسٹر میں ہی خریدیں گے جہاں انہوں نے اپنی ساری زندگی گذاری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ پہلے سے کی گئی بکنگ پر سروس فراہم کرنے کے بعد ٹیکسی چلانا چھوڑ کر ریٹائرمنٹ کی زندگی گزاریں گے۔ واضح رہے برطانیہ میں ایسی بیش قیمت لاٹری کی فروخت قانونی طور پر کی جاتی ہے اور اسے کسی بھی ملک کےافراد خرید سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…