بھارت میں مورتیوں کو سردی سے بچانے کیلئے مندروں میں ہیٹر نصب
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مورتیوں کو سردی سے بچانے کیلئے مندر میں ہیٹر نصب کر دیئے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں سردی کی شدت کچھ اتنی ہے کہ وہاں مندر میں رکھی مورتیوں کو بھی سردی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ریاست اتر پردیش کے تاریخی و مذہبی حوالے سے اہم… Continue 23reading بھارت میں مورتیوں کو سردی سے بچانے کیلئے مندروں میں ہیٹر نصب